Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 28

  1. لِّیَشْهَدُوْا مَنَافِعَ لَهُمْ وَ یَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ فِیْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ۚ فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآئِسَ الْفَقِیْرَ٘﴿28﴾

    1. لِّيَشْهَدُوْاتاکہ وہ آموجود ہوں
    2. مَنَافِعَفائدوں کی جگہ
    3. لَهُمْاپنے
    4. وَيَذْكُرُواوہ یاد کریں (لیں)
    5. اسْمَ اللّٰهِاللہ کا نام
    6. فِيْٓمیں
    7. اَيَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍجانے پہچانے (مقررہ) دن
    8. عَلٰيپر
    9. مَاجو
    10. رَزَقَهُمْہم نے انہیں دیا
    11. مِّنْسے
    12. بَهِيْمَةِچوپائے
    13. الْاَنْعَامِمویشی
    14. فَكُلُوْاپس تم کھاؤ
    15. مِنْهَااس سے
    16. وَاَطْعِمُوااور کھلاؤ
    17. الْبَآئِسَبدحال
    18. الْفَقِيْرَمحتاج
Translation · Aasan Quran
تاکہ وہ ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں، اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے انہیں عطا کیے ہیں۔ (15) چنانچہ (مسلمانو) ان جانوروں میں سے خود بھی کھاؤ اور تنگ دست محتاج کو بھی کھلاؤ۔
Tafseer · Aasan Quran
15: حج کے کاموں میں ایک اہم کام جانوروں کی قربانی ہے کہ ان پر اللہ تعالیٰ کا نام لے کر انہیں ذبح کیا جائے۔ یہ اس کی طرف اشارہ ہے۔