Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 44

  1. وَّ اَصْحٰبُ مَدْیَنَ١ۚ وَ كُذِّبَ مُوْسٰى فَاَمْلَیْتُ لِلْكٰفِرِیْنَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١ۚ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ﴿44﴾

    1. وَّاور
    2. اَصْحٰبُ مَدْيَنَمدین والے
    3. وَكُذِّبَاور جھٹلایا گیا
    4. مُوْسٰىموسیٰ
    5. فَاَمْلَيْتُپس میں نے ڈھیل دی
    6. لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کو
    7. ثُمَّپھر
    8. اَخَذْتُهُمْمیں نے انہیں پکڑ لیا
    9. فَكَيْفَتو کیسا
    10. كَانَہوا
    11. نَكِيْرِمیرا انکار
Translation · Aasan Quran
اور مدین کے لوگ بھی، اور موسیٰ کو بھی جھٹلایا گیا تھا، چنانچہ ان کافروں کو میں نے کچھ ڈھیل دی، پھر انہیں پکڑ میں لے لیا، اب دیکھ لو کہ میری پکڑ کیسی تھی۔