Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 65

  1. اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ وَ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ؕ وَ یُمْسِكُ السَّمَآءَ اَنْ تَقَعَ عَلَى الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ﴿65﴾

    1. اَلَمْ تَرَکیا تونے نہیں دیکھا
    2. اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    3. سَخَّرَمسخر کیا
    4. لَكُمْتمہارے لیے
    5. مَّاجو
    6. فِي الْاَرْضِزمین میں
    7. وَالْفُلْكَاور کشتی
    8. تَجْرِيْچلتی ہے
    9. فِي الْبَحْرِدریا میں
    10. بِاَمْرِهٖاس کے حکم سے
    11. وَيُمْسِكُاور وہ روکے ہوئے ہے
    12. السَّمَآءَآسمان
    13. اَنْ تَقَعَکہ وہ گرپڑے
    14. عَلَي الْاَرْضِزمین پر
    15. اِلَّامگر
    16. بِاِذْنِهٖاس کے حکم سے
    17. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    18. بِالنَّاسِلوگوں پر
    19. لَرَءُوْفٌبڑا شفقت کرنیوالا
    20. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Aasan Quran
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے زمین کی ساری چیزیں تمہارے کام میں لگا رکھی ہیں، اور وہ کشتیاں بھی جو اس کے حکم سے سمندر میں چلتی ہیں ؟ اور اس نے آسمان کو اس طرح تھام رکھا ہے کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر زمین پر نہیں گر سکتا۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں کے ساتھ شفقت کا برتاؤ کرنے والا، بڑا مہربان ہے۔