Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 106

  1. قَالُوْا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَیْنَا شِقْوَتُنَا وَ كُنَّا قَوْمًا ضَآلِّیْنَ﴿106﴾

    1. قَالُوْاوہ کہیں گے
    2. رَبَّنَااے ہمارے رب
    3. غَلَبَتْغالب آگئی
    4. عَلَيْنَاہم پر
    5. شِقْوَتُنَاہماری بدبختی
    6. وَكُنَّااور ہم تھے
    7. قَوْمًالوگ
    8. ضَآلِّيْنَراستہ سے بھٹکے ہوئے
Translation · Aasan Quran
وہ کہیں گے کہ : ہمارے پروردگار ! ہم پر ہماری بدبختی چھا گئی تھی، اور ہم گمراہ لوگ تھے۔