آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 22
وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ۠ع﴿22﴾
- وَعَلَيْهَااور ان پر
- وَعَلَي الْفُلْكِاور کشتی پر
- تُحْمَلُوْنَسوار کیے جاتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور انہی پر اور کشتیوں پر تمہیں سوار بھی کیا جاتا ہے۔