آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 36
هَیْهَاتَ هَیْهَاتَ لِمَا تُوْعَدُوْنَ۪ۙ﴿36﴾
- هَيْهَاتَبعید ہے
- هَيْهَاتَبعید ہے
- لِمَاوہ جو
- تُوْعَدُوْنَتمہیں وعدہ دیا جاتا ہے
Translation · Aasan Quran
جس بات سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے وہ تو بہت ہی بعید بات ہے، سمجھ سے بالکل ہی دور۔