آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 45
ثُمَّ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى وَ اَخَاهُ هٰرُوْنَ١ۙ۬ بِاٰیٰتِنَا وَ سُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۙ﴿45﴾
- ثُمَّپھر
- اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
- مُوْسٰىموسیٰ
- وَاَخَاهُاور ان کا بھائی
- هٰرُوْنَہارون
- بِاٰيٰتِنَاساتھ (ہماری) اپنی نشانیاں
- وَ سُلْطٰنٍاور دلائل
- مُّبِيْنٍکھلے
Translation · Aasan Quran
پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور واضح ثبوت کے ساتھ بھیجا