آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 57
اِنَّ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ خَشْیَةِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۙ﴿57﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- هُمْوہ
- مِّنْسے
- خَشْيَةِڈر
- رَبِّهِمْاپنا رب
- مُّشْفِقُوْنَڈرنے والے (سہمے ہوئے)
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ اپنے پروردگار کے رعب سے ڈرے رہتے ہیں۔