آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 62
وَ لَا نُكَلِّفُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا وَ لَدَیْنَا كِتٰبٌ یَّنْطِقُ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿62﴾
- وَلَا نُكَلِّفُاور ہم تکلیف نہیں دیتے
- نَفْسًاکسی کو
- اِلَّامگر
- وُسْعَهَااس کی طاقت کے مطابق
- وَلَدَيْنَااور ہمارے پاس
- كِتٰبٌایک کتاب (رجسٹر)
- يَّنْطِقُوہ بتلاتا ہے
- بِالْحَقِّٹھیک ٹھیک
- وَهُمْاور وہ (ان)
- لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کیے جائیں گے (ظلم نہ ہوگا)
Translation · Aasan Quran
اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ کسی کام کی ذمہ داری نہیں دیتے، اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو (سب کا حال) ٹھیک ٹھیک بول دے گی، اور ان پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔