آسان قرآن
Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 65
لَا تَجْئَرُوا الْیَوْمَ١۫ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ﴿65﴾
- لَا تَجْئَرُواتم فریاد نہ کرو
- الْيَوْمَآج
- اِنَّكُمْبیشک تم
- مِّنَّاہم سے
- لَا تُنْصَرُوْنَتم مدد نہ دئیے جاؤگے
Translation · Aasan Quran
آج بلبلاؤ نہیں، ہماری طرف سے تمہیں کوئی مدد نہیں ملے گی۔