Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 68

  1. اَفَلَمْ یَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ اَمْ جَآءَهُمْ مَّا لَمْ یَاْتِ اٰبَآءَهُمُ الْاَوَّلِیْنَ٘﴿68﴾

    1. اَفَلَمْ يَدَّبَّرُواکیا پس انہوں نے غور نہیں کیا
    2. الْقَوْلَکلام
    3. اَمْیا
    4. جَآءَهُمْان کے پاس آیا
    5. مَّاجو
    6. لَمْ يَاْتِنہیں آیا
    7. اٰبَآءَهُمُان کے باپ دادا
    8. الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا ان لوگوں نے اس کلام پر غور نہیں کیا، یا ان کے پاس کوئی ایسی چیز آگئی ہے جو ان کے پچھلے باپ دادوں کے پاس نہیں آئی تھی ؟