Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 83

  1. لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا هٰذَا مِنْ قَبْلُ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ﴿83﴾

    1. لَقَدْ وُعِدْنَاالبتہ ہم سے وعدہ کیا گیا
    2. نَحْنُہم
    3. وَاٰبَآؤُنَااور ہمارے باپ دادا
    4. ھٰذَایہ
    5. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    6. اِنْ ھٰذَآیہ نہیں
    7. اِلَّآمگر (صرف)
    8. اَسَاطِيْرُکہانیاں
    9. الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگ
Translation · Aasan Quran
یہ وہ یقین دہانی ہے جو ہم سے بھی کی گئی ہے اور اسے پہلے ہمارے باپ دادوں سے بھی کی گئی تھی۔ اس کی کوئی حقیقت اس کے سوا نہیں کہ یہ پچھلے لوگوں کے بنائے ہوئے افسانے ہیں۔