Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 88

  1. قُلْ مَنْۢ بِیَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ هُوَ یُجِیْرُ وَ لَا یُجَارُ عَلَیْهِ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿88﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. مَنْکون
    3. بِيَدِهٖاس کے ہاتھ میں
    4. مَلَكُوْتُبادشاہت (اختیار)
    5. كُلِّ شَيْءٍہر چیز
    6. وَّهُوَاور وہ
    7. يُجِيْرُپناہ دیتا ہے
    8. وَلَا يُجَارُاور پناہ نہیں دیا جاتا
    9. عَلَيْهِاس کے خلاف
    10. اِنْاگر
    11. كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَتم جانتے ہو
Translation · Aasan Quran
کہو کہ : کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کا مکمل اختیار ہے، اور جو پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابلے میں کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا ؟ بتاؤ اگر جانتے ہو۔