Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 20

  1. وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿20﴾

    1. وَلَوْلَااور اگر نہ
    2. فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل
    3. عَلَيْكُمْتم پر
    4. وَرَحْمَتُهٗاور اس کی رحمت
    5. وَاَنَّاور یہ کہ
    6. اللّٰهَاللہ
    7. رَءُوْفٌشفقت کرنیوالا
    8. رَّحِيْمٌنہایت مہربان ہے
Translation · Aasan Quran
اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ اللہ کا فضل اور اس کی رحمت تمہارے شامل حال ہے اور اللہ بڑا شفیق بڑا مہربان ہے (تو تم بھی نہ بچتے)۔