Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 23

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ الْغٰفِلٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ لُعِنُوْا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١۪ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ﴿23﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَ يَرْمُوْنَجو لوگ تہمت لگاتے ہیں
    3. الْمُحْصَنٰتِپاکدامن (جمع)
    4. الْغٰفِلٰتِبھولی بھالی انجان
    5. الْمُؤْمِنٰتِمومن عورتیں
    6. لُعِنُوْالعنت ہے ان پر
    7. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    8. وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
    9. وَلَهُمْاور ان کے لیے
    10. عَذَابٌعذاب
    11. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Aasan Quran
یاد رکھو کہ جو لوگ پاک دامن بھولی بھالی مسلمان عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں پھٹکار پڑچکی ہے، اور ان کو اس دن زبردست عذاب ہوگا۔