Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 25

  1. یَوْمَئِذٍ یُّوَفِّیْهِمُ اللّٰهُ دِیْنَهُمُ الْحَقَّ وَ یَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ﴿25﴾

    1. يَوْمَئِذٍاس دن
    2. يُّوَفِّيْهِمُپورا دے گا انہیں
    3. اللّٰهُاللہ
    4. دِيْنَهُمُان کا بدلہ
    5. الْحَقَّسچ (ٹھیک ٹھیک)
    6. وَيَعْلَمُوْنَاور وہ جان لیں گے
    7. اَنَّکہ
    8. اللّٰهَاللہ
    9. هُوَوہی
    10. الْحَقُّبرحق
    11. الْمُبِيْنُظاہر کرنے والا
Translation · Aasan Quran
اس دن اللہ ان کو وہ بدلہ پورا پورا دیدے گا جس کے وہ مستحق ہیں اور ان کو پتہ چل جائے گا کہ اللہ ہی حق ہے، اور وہی ساری بات کھول دینے والا ہے۔