Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 36

  1. فِیْ بُیُوْتٍ اَذِنَ اللّٰهُ اَنْ تُرْفَعَ وَ یُذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ١ۙ یُسَبِّحُ لَهٗ فِیْهَا بِالْغُدُوِّ وَ الْاٰصَالِۙ﴿36﴾

    1. فِيْ بُيُوْتٍان گھروں میں
    2. اَذِنَحکم دیا
    3. اللّٰهُاللہ
    4. اَنْ تُرْفَعَکہ بلند کیا جائے
    5. وَيُذْكَرَاور لیا جائے
    6. فِيْهَاان میں
    7. اسْمُهٗاس کا نام
    8. يُسَبِّحُتسبیح کرتے ہیں
    9. لَهٗاس کی
    10. فِيْهَاان میں
    11. بِالْغُدُوِّصبح
    12. وَالْاٰصَالِاور شام
Translation · Aasan Quran
جن گھروں کے بارے میں اللہ نے یہ حکم دیا ہے کہ ان کو بلند مقام دیا جائے اور ان میں اس کا نام لے کر ذکر کیا جائے، ان میں صبح و شام وہ لوگ تسبیح کرتے ہیں