Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 44

  1. یُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ﴿44﴾

    1. يُقَلِّبُ اللّٰهُبدلتا ہے اللہ
    2. الَّيْلَرات
    3. وَالنَّهَارَاور دن
    4. اِنَّبیشک
    5. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    6. لَعِبْرَةًعبرت ہے
    7. لِّاُولِي الْاَبْصَارِآنکھوں والے (عقلمند)
Translation · Aasan Quran
وہی اللہ رات اور دن کا الٹ پھیر کرتا ہے۔ یقینا ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے نصیحت کا سامان ہے جن کے پاس دیکھنے والی آنکھیں ہیں۔