Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 50

  1. اَفِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اَمِ ارْتَابُوْۤا اَمْ یَخَافُوْنَ اَنْ یَّحِیْفَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ رَسُوْلُهٗ١ؕ بَلْ اُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ۠ع﴿50﴾

    1. اَفِيْ قُلُوْبِهِمْکیا ان کے دلوں میں
    2. مَّرَضٌکوئی روگ
    3. اَمِیا
    4. ارْتَابُوْٓاوہ شک میں پڑے ہیں
    5. اَمْیا
    6. يَخَافُوْنَوہ ڈرتے ہیں
    7. اَنْکہ
    8. يَّحِيْفَ اللّٰهُظلم کرے گا اللہ
    9. عَلَيْهِمْان پر
    10. وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
    11. بَلْبلکہ
    12. اُولٰٓئِكَوہ
    13. هُمُوہی
    14. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
کیا ان کے دلوں میں کوئی روگ ہے یا یہ شک میں پڑے ہوئے ہیں یا انہیں یہ اندیشہ ہے کہ اللہ اور اس کا رسول ان پر ظلم ڈھائے گا ؟ نہیں بلکہ ظلم ڈھانے والے تو خود یہ لوگ ہیں۔