Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 24. An-Noor · Ayah 52

  1. وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَخْشَ اللّٰهَ وَ یَتَّقْهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ﴿52﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يُّطِعِ اللّٰهَاطاعت کرے اللہ کی
    3. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    4. وَيَخْشَاور ڈرے
    5. اللّٰهَاللہ
    6. وَيَتَّقْهِاور پرہیزگاری کرے
    7. فَاُولٰٓئِكَپس وہ
    8. هُمُوہی
    9. الْفَآئِزُوْنَکامیاب ہونے والے
Translation · Aasan Quran
اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کریں، اللہ سے ڈریں، اور اس کی نافرمانی سے بچیں تو وہی لوگ کامیاب ہیں۔