Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 23

  1. وَ قَدِمْنَاۤ اِلٰى مَا عَمِلُوْا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنٰهُ هَبَآءً مَّنْثُوْرًا﴿23﴾

    1. وَقَدِمْنَآاور ہم آئے (متوجہ ہونگے)
    2. اِلٰىطرف
    3. مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے کیے
    4. مِنْ عَمَلٍکوئی کام
    5. فَجَعَلْنٰهُتو ہم کردینگے نہیں
    6. هَبَآءًغبار
    7. مَّنْثُوْرًابکھرا ہوا (پراگندہ)
Translation · Aasan Quran
اور انہوں نے (دنیا میں) جو عمل کیے ہیں، ہم ان کا فیصلہ کرنے پر آئیں گے تو انہیں فضا میں بکھرے ہوئے گرد و غبار (کی طرح بےقیمت) بنادیں گے۔ (8)
Tafseer · Aasan Quran
8: جن اعمال کو انہوں نے نیکی سمجھ رکھا تھا، وہ آخرت میں گرد و غبار کی طرح بےحقیقت نظر آئیں گے۔ اور ان کے جو کام واقعی اچھے تھے، ان کا بدلہ اللہ تعالیٰ نے انہیں دنیا میں دے دیا ہوگا، لیکن آخرت میں تمام نیکیوں کے قبول ہونے کے لیے ایمان لازمی شرط ہے، اس لیے وہاں یہ نیکیاں بھی کام نہیں آئیں گی۔