آسان قرآن
Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 28
یٰوَیْلَتٰى لَیْتَنِیْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِیْلًا﴿28﴾
- يٰوَيْلَتٰىہائے میری شامت
- لَيْتَنِيْکاش میں
- لَمْ اَتَّخِذْنہ بناتا
- فُلَانًافلاں کو
- خَلِيْلًادوست
Translation · Aasan Quran
ہائے میری بربادی ! کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا۔