Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 45

  1. اَلَمْ تَرَ اِلٰى رَبِّكَ كَیْفَ مَدَّ الظِّلَّ١ۚ وَ لَوْ شَآءَ لَجَعَلَهٗ سَاكِنًا١ۚ ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَیْهِ دَلِیْلًاۙ﴿45﴾

    1. اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
    2. اِلٰىطرف
    3. رَبِّكَاپنا رب
    4. كَيْفَکیسے
    5. مَدَّ الظِّلَّدراز کیا سایہ
    6. وَلَوْ شَآءَاور اگر وہ چاہتا
    7. لَجَعَلَهٗتو اسے بنا دیتا
    8. سَاكِنًاساکن
    9. ثُمَّپھر
    10. جَعَلْنَاہم نے بنایا
    11. الشَّمْسَسورج
    12. عَلَيْهِاس پر
    13. دَلِيْلًاایک دلیل
Translation · Aasan Quran
کیا تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ کس طرح سائے کو پھیلا تا ہے ؟ اور اگر وہ چاہتا تو اسے ایک جگہ ٹھہرا دیتا۔ پھر ہم نے سورج کو اس کے لیے رہنما بنادیا ہے۔