آسان قرآن
Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 51
وَ لَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ نَّذِیْرًا٘ۖ﴿51﴾
- وَلَوْاور اگر
- شِئْنَاہم چاہتے
- لَبَعَثْنَاتو ہم بھیجدیتے
- فِيْمیں
- كُلِّ قَرْيَةٍہر بستی
- نَّذِيْرًاایک ڈرانے والا
Translation · Aasan Quran
اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ایک الگ آگاہ کرنے والا (پیغمبر) بھیج دیتے۔