Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 63

  1. وَ عِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَى الْاَرْضِ هَوْنًا وَّ اِذَا خَاطَبَهُمُ الْجٰهِلُوْنَ قَالُوْا سَلٰمًا﴿63﴾

    1. وَعِبَادُ الرَّحْمٰنِاور رحمن کے بندے
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. يَمْشُوْنَچلتے ہیں
    4. عَلَي الْاَرْضِزمین پر
    5. هَوْنًاآہستہ آہستہ
    6. وَّاِذَااور جب
    7. خَاطَبَهُمُان سے بات کرتے ہیں
    8. الْجٰهِلُوْنَجاہل (جمع)
    9. قَالُوْاکہتے ہیں
    10. سَلٰمًاسلام
Translation · Aasan Quran
اور رحمن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) خطاب کرتے ہیں تو وہ سلامتی کی بات کہتے ہیں۔ (23)
Tafseer · Aasan Quran
23: یعنی ان کی بدکلامی اور گالی گفتار کا جواب برے الفاظ میں دینے کے بجائے شریفانہ انداز میں دیتے ہیں۔