آسان قرآن
Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 66
اِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا﴿66﴾
- اِنَّهَابیشک وہ
- سَآءَتْبری
- مُسْتَقَرًّاٹھہرنے کی جگہ
- وَّمُقَامًااور (برا) مقام
Translation · Aasan Quran
یقینا وہ کسی کا مستقر اور قیام گاہ بننے کے لیے بدترین جگہ ہے۔