Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 102

  1. فَلَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿102﴾

    1. فَلَوْپس کاش
    2. اَنَّ لَنَاکہ ہمارے لیے
    3. كَرَّةًلوٹنا
    4. فَنَكُوْنَتو ہم ہوتے
    5. مِنَسے
    6. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Aasan Quran
اب کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ دنیا میں واپس جانے کا موقع مل جائے تو ہم مومن بن جائیں۔ (21)
Tafseer · Aasan Quran
21: یہ وہ تقریر تھی جو حضرت ابراہیم ؑ نے اپنی قوم کے سامنے فرمائی۔ باقی واقعہ یہاں بیان نہیں کیا گیا، اس کی تفصیل پیچھے سورة انبیاء : 51 میں گذر چکی ہے اور کچھ تفصیل سورة صافات : 83 میں بھی آنے والی ہے۔