آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 106
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ نُوْحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿106﴾
- اِذْ قَالَجب کہا
- لَهُمْان سے
- اَخُوْهُمْان کے بھائی
- نُوْحٌنوح
- اَلَاکیا نہیں
- تَتَّقُوْنَتم ڈرتے
Translation · Aasan Quran
جبکہ ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟