آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 119
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۚ﴿119﴾
- فَاَنْجَيْنٰهُتو ہم نے نجات دی اسے
- وَمَنْاور جو
- مَّعَهٗاس کے ساتھ
- فِي الْفُلْكِکشتی میں
- الْمَشْحُوْنِبھری ہوئی
Translation · Aasan Quran
چنانچہ ہم نے انہیں اور ان کے ساتھیوں کو بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا۔