آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 124
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ هُوْدٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ﴿124﴾
- اِذْ قَالَجب کہا
- لَهُمْان سے
- اَخُوْهُمْان کے بھائی
- هُوْدٌہود
- اَلَا تَتَّقُوْنَکیا تم ڈرتے نہیں
Translation · Aasan Quran
جبکہ ان کے بھائی ہود نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟