آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 132
وَ اتَّقُوا الَّذِیْۤ اَمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُوْنَۚ﴿132﴾
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- الَّذِيْٓوہ جس نے
- اَمَدَّكُمْمدد کی تمہاری
- بِمَا تَعْلَمُوْنَاس سے جو تم جانتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور اس ذات سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے نواز کر تمہاری قوت میں اضافہ کیا ہے جو تم خود جانتے ہو۔