آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 136
قَالُوْا سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَوَ عَظْتَ اَمْ لَمْ تَكُنْ مِّنَ الْوٰعِظِیْنَۙ﴿136﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- سَوَآءٌبرابر
- عَلَيْنَآہم پر
- اَوَعَظْتَخواہ تم نصیحت کرو
- اَمْ لَمْ تَكُنْیا نہ ہو تم
- مِّنَسے
- الْوٰعِظِيْنَنصیحت کرنے والے
Translation · Aasan Quran
وہ کہنے لگے : چاہے تم نصیحت کرو، یا نہ کرو، ہمارے لیے سب برابر ہے۔