آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 146
اَتُتْرَكُوْنَ فِیْ مَا هٰهُنَاۤ اٰمِنِیْنَۙ﴿146﴾
- اَتُتْرَكُوْنَکیا چھوڑ دئیے جاؤگے تم
- فِيْمیں
- مَا هٰهُنَآجو یہاں ہے
- اٰمِنِيْنَبےفکر
Translation · Aasan Quran
کیا تمہیں اطمینان کے ساتھ ان ساری نعمتوں میں ہمیشہ رہنے دیا جائے گا جو یہاں موجود ہیں ؟