Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 186

  1. وَ مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۚ﴿186﴾

    1. وَمَآ اَنْتَاور نہیں تو
    2. اِلَّامگر۔ صرف
    3. بَشَرٌایک بشر
    4. مِّثْلُنَاہم جیسا
    5. وَاِنْ نَّظُنُّكَاور البتہ ہم گمان کرتے ہیں تجھے
    6. لَمِنَالبتہ۔ سے
    7. الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Aasan Quran
تمہاری حقیقت اس کے سوا کچھ بھی نہیں کہ تم ہم جیسے ہی ایک انسان ہو اور ہم تمہیں پورے یقین کے ساتھ جھوٹا سمجھتے ہیں۔