آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 19
وَ فَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِیْ فَعَلْتَ وَ اَنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ﴿19﴾
- وَفَعَلْتَاور تونے کیا
- فَعْلَتَكَاپنا (وہ) کام
- الَّتِيْ فَعَلْتَجو تونے کیا
- وَاَنْتَاور تو
- مِنَسے
- الْكٰفِرِيْنَناشکرے
Translation · Aasan Quran
اور جو حرکت تم نے کی تھی وہ بھی کر گزرے (6) اور تم بڑے ناشکرے آدمی ہو۔
Tafseer · Aasan Quran
6: یہ اسی قتل کی طرف اشارہ ہے جس کا ذکر اوپر حاشیہ نمبر 3 میں کیا گیا ہے