آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 191
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠ع﴿191﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- رَبَّكَتیرا رب
- لَهُوَالبتہ وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Aasan Quran
اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے، بڑا مہربان بھی۔