آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 215
وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ﴿215﴾
- وَاور
- اخْفِضْجھکاؤ
- جَنَاحَكَاپنا بازو
- لِمَنِاس کے لیے جس نے
- اتَّبَعَكَتمہاری پیروی کی
- مِنَسے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں
Translation · Aasan Quran
اور جو مومن تمہارے پیچھے چلیں، ان کے لیے انکساری کے ساتھ اپنی شفقت کا بازو جھکا دو۔