آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 219
وَ تَقَلُّبَكَ فِی السّٰجِدِیْنَ﴿219﴾
- وَتَقَلُّبَكَاور تمہارا پھرنا
- فِيمیں
- السّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والے (نمازی)
Translation · Aasan Quran
اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تمہاری آمد و رفت کو بھی دیکھتا ہے۔