آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 26
قَالَ رَبُّكُمْ وَ رَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ﴿26﴾
- قَالَ(موسی) نے کہا
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- وَرَبُّاور رب
- اٰبَآئِكُمُتمہارے باپ دادا
- الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے کہا : وہ تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے پچھلے باپ دادوں کا بھی۔