آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 36
قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ وَ ابْعَثْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ﴿36﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اَرْجِهْمہلت دے اسے
- وَاَخَاهُاور اس کے بھائی کو
- وَابْعَثْاور بھیج
- فِيمیں
- الْمَدَآئِنِشہروں (جمع)
- حٰشِرِيْنَاکٹھا کرنے والے (نقیب)
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : ان کو اور ان کے بھائی کو کچھ مہلت دیجیے، اور تمام شہروں میں ہر کارے بھیج دیجیے۔