آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 52
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْۤ اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَ﴿52﴾
- وَاَوْحَيْنَآاور ہم نے وحی کی
- اِلٰىطرف
- مُوْسٰٓيموسیٰ
- اَنْ اَسْرِکہ راتوں رات لے نکل
- بِعِبَادِيْٓمیرے بندوں کو
- اِنَّكُمْبیشک تم
- مُّتَّبَعُوْنَپیچھا کیے جاؤگے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے موسیٰ کے پاس وحی بھیجی کہ : میرے بندوں کو لے کر راتوں رات روانہ ہوجاؤ، تمہارا پیچھا یقینا کیا جائے گا۔