Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 54

  1. اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِیْلُوْنَۙ﴿54﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ ہیں
    3. لَشِرْذِمَةٌایک جماعت
    4. قَلِيْلُوْنَتھوڑی سی
Translation · Aasan Quran
(اور یہ کہلا بھیجا کہ) یہ (بنی اسرائیل) ایک چھوٹی سی ٹولی کے تھوڑے سے لوگ ہیں۔