Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 6

  1. فَقَدْ كَذَّبُوْا فَسَیَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿6﴾

    1. فَقَدْ كَذَّبُوْاپس بیشک انہوں نے جھٹلایا
    2. فَسَيَاْتِيْهِمْتو جلد آئیں گی ان کے پاس
    3. اَنْۢبٰٓؤُاخبریں
    4. مَا كَانُوْاجو وہ تھے
    5. بِهٖاس کا
    6. يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Aasan Quran
اس طرح انہوں نے حق کو جھٹلا دیا ہے۔ چنانچہ یہ لوگ جن باتوں کا مذاق اڑاتے رہے ہیں، اب عنقریب ان کے ٹھیک ٹھیک حقائق ان کے سامنے آجائیں گے۔