Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 64

  1. وَ اَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِیْنَۚ﴿64﴾

    1. وَاَزْلَفْنَاپھر ہم نے قریب کردیا
    2. ثَمَّاس جگہ
    3. الْاٰخَرِيْنَدوسروں کو
Translation · Aasan Quran
اور دوسرے فریق کو بھی ہم اس جگہ کے نزدیک لے آئے۔ (16)
Tafseer · Aasan Quran
16: یعنی فرعون کے لشکر نے جب دیکھا کہ سمندر کے درمیان راستے بنے ہوئے ہیں، تو اس نے بھی اس راستے سے گذرنے کی کوشش کی، لیکن جب وہ لوگ وہاں پہنچے تو اللہ تعالیٰ نے سمندر کو اپنی اصل حالت پر لوٹا دیا، اور فرعون اور اس کے ساتھی اسی سمندر میں غرق ہوگئے۔ یہ تفصیل سورة یونس :91، 92 میں گذر چکی ہے۔