آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 67
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿67﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانی
- وَمَااور نہ
- كَانَتھے
- اَكْثَرُهُمْان سے اکثر
- مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Aasan Quran
یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔