آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 72
قَالَ هَلْ یَسْمَعُوْنَكُمْ اِذْ تَدْعُوْنَۙ﴿72﴾
- قَالَاس نے کہا
- هَلْکیا
- يَسْمَعُوْنَكُمْوہ سنتے ہیں تمہاری
- اِذْجب
- تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
Translation · Aasan Quran
ابراہیم نے کہا : جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری بات سنتے ہیں ؟