آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 89
اِلَّا مَنْ اَتَى اللّٰهَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍؕ﴿89﴾
- اِلَّامگر
- مَنْجو
- اَتَى اللّٰهَاللہ کے پاس آیا
- بِقَلْبٍدل
- سَلِيْمٍپاک
Translation · Aasan Quran
ہاں جو شخص اللہ کے پاس سلامتی والا دل لے کر آئے گا (اس کو نجات ملے گی)