آسان قرآن
Aasan Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 96
قَالُوْا وَ هُمْ فِیْهَا یَخْتَصِمُوْنَۙ﴿96﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- وَهُمْاور وہ
- فِيْهَااس (جہنم) میں
- يَخْتَصِمُوْنَجھگڑتے ہوں گے
Translation · Aasan Quran
وہاں یہ سب آپس میں جھگڑتے ہوئے (اپنے معبودوں سے) کہیں گے۔