Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 13

  1. فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ اٰیٰتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚ﴿13﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. جَآءَتْهُمْآئیں ان کے پاس
    3. اٰيٰتُنَاہماری نشانیاں
    4. مُبْصِرَةًآنکھیں کھولنے والی
    5. قَالُوْاوہ بولے
    6. ھٰذَایہ
    7. سِحْرٌ مُّبِيْنٌجادو کھلا
Translation · Aasan Quran
پھر ہوا یہ کہ جب ان کے پاس ہماری نشانیاں اس طرح پہنچیں کہ وہ آنکھیں کھولنے والی تھیں تو انہوں نے کہا کہ : یہ تو کھلا ہوا جادو ہے۔