آسان قرآن
Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 29
قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اِنِّیْۤ اُلْقِیَ اِلَیَّ كِتٰبٌ كَرِیْمٌ﴿29﴾
- قَالَتْوہ کہنے لگی
- يٰٓاَيُّهَا الْمَلَؤُااے سردارو !
- اِنِّىْٓ اُلْقِيَبیشک میری طرف ڈالا گیا
- اِلَيَّمیری طرف
- كِتٰبٌخط
- كَرِيْمٌباوقعت
Translation · Aasan Quran
(چنانچہ ہدہد نے ایسا ہی کیا اور) ملکہ نے (اپنے درباریوں سے) کہا : قوم کے سردارو ! میرے سامنے ایک باوقار خط ڈالا گیا ہے۔